Zafrani Pulao Recipe In Urdu
زعفرانی پلاؤ
اجزاء:
•بکرے کا گوشت_____ 1 کلو (بون لیس)
•بڑی الائچی_____ 2 عدد
•ثابت گرم مصالحہ_____ 1 چائے کا چمچہ
•لہسن، ادرک پیسٹ_____ 2 چائے کے چمچے
•نمک_____ حسب ذائقہ
•گھی_____ 1 کپ
•چھوٹی الائچی_____ 3 عدد
•کھویا_____ 1 کپ
•رائس سیفران_____ 1کلو
•چینی_____ 3 کھانے کے چمچے
•دودھ_____ دو کھانے کے چمچے (دودھ میں زعفران بھگو دیں )
•زعفران_____ 1 چائے کا چمچہ
•انڈا (ابلے ہوئے) _____ 2 عدد
•آلو (ابلے ہوئے) _____ 2 عدد
•میوے حسب ضرورت_____ (کاجو، کشمش ، بادام)
•جائفل، جاوتری_____ چائے کا چمچہ

ترکیب:
•گوشت میں تھوڑا پانی، الائچی، ثابت گرم مصالحہ، لہسن، ادرک پیسٹ اور نمک ڈال کر گوشت گلا لیں
•گوشت الگ کر لیں اور یخنی الگ کر لیں
•آدھی یخنی میں رائس سیفران میں نمک ڈال کر ابال لیں
•ایک پتیلی میں گھی گرم کر کے اس میں چھوٹی الائچی ڈالیں یخنی سے گوشت نکال کر ڈالیں فرائی کرلیں
•بچی ہوئی بقیہ یخنی ڈالیں رائس سیفران، چینی، زعفران والا دودھ، جائفل، جاوتری ڈالیں مکس کر کے میوے اور ابلے ہوئے آلو ,انڈا ڈالیں
•دم پر رکھیں
•کھویا چھڑک کر سرو کریں