کشمیری چائے
اجزاء:
1. کشمیری چائے کی پتی_____ 2کھانے کے چمچے
2. چھوٹی الائچیاں_____ 6عدد
3. دارچینی_____1 ٹکڑا
4. سوکھا ہوا دودھ_____ 4کھانے کے چمچے
5. تازہ دودھ_____ 1 پیالی
6. چینی_____ 3کھانے کے چمچے
7. پانی_____ 6پیالی
8. خشک میوے (چوپ کئے ہوئے _____)حسب پسند

ترکیب:
• دیگچی میں پانی اُبالیں‘ ایک ململ کے کپڑے میں چائے کی پتی باندھیں اور اسے دیگچی میں ڈال کر پکائیں۔
• اس میں الائچیاں اور دارچینی ڈال کر پانی 4پیالی رہ جانے تک پکائیں‘پھرتازہ دودھ‘ سوکھا ہوا دودھ اور چینی شامل کریں۔
• اسے اچھی طرح سے ملاکر گلابی رنگ آنے تک پکائیں۔
• مزیدار کشمیری چائے میوے ڈالیں اور گرما گرم پیش کریں