Mutton Handi Recipe In Urdu
مٹن ہانڈی
اجزاء:
•مٹن_____ آدھ کلو (کیوبز اور بون لیس)
•تیل_____ آدھ کپ
•پیاز کا پیسٹ_____ 1 کپ
•لہسن ادرک کا پیسٹ_____ 2 کھانے کے چمچ
•لال مرچ_____ 1 چائے کا چمچ(پسی ہوئی)
•دیگی مرچ پاؤڈر_____ 1 چائے کا چمچ
•ہلدی پاؤڈر_____ آدھ چائے کا چمچ
•نمک_____ حسب ذائقہ
•ٹماٹر پیوری_____ 6 سے آٹھ عدد
•دہی_____ 4 کھانے کے چمچ
•چکن کی یخنی_____ 1 کپ
•زیرہ_____ 1 چائے کا چمچ(بھنا اور کٹا ہوا)
•کالی مرچ_____ 1 چائے کا چمچ(کُٹی ہوئی)
•قصوری میتھی_____ 1 کھانے کا چمچ
•میدہ_____ 1 کھانے کا چمچ
•کوکونٹ پاؤڈر_____ 1 کھانے کا چمچ
•گرم مصالحہ پاؤڈر_____ 1 چائے کا چمچ
•کریم_____ 3 کھانے کے چمچ
•مکھن_____ 1 چوتھائی کپ
•ہرادھنیا_____ 1 چوتھائی گٹھی
•ہری مرچ_____ 4 سے پانچ عدد
•ادرک_____ 1 کھانے کا چمچ کٹی ہوئی
•لیمن_____ گارنش کے لئے

ترکیب:
ایک پین میں تیل گرم کرکے چکن کیوبز کو تیز آنچ پر پکالیں۔
جب تھوڑا نرم ہو جائیں تو پلیٹ میں نکال لیں۔
اب پیاز کا پیسٹ،لہسن ادرک کا پیسٹ،پسی لال مرچ،دیگی مرچ،ہلدی پاؤڈر،نمک،ٹماٹر پیوری اور دہی کو فرائی کریں۔
اب اس میں فرائی کیا ہوا مٹن اور مٹن کی یخنی ڈال کر پکالیں۔
پھر اس میں زیرہ،کُٹی کالی مرچ اور قصوری میتھی ڈال کر پکالیں۔
اب ایک پیالے میں میدہ اور کوکونٹ پاؤڈر کو پانی میں ڈال کر مکس کرلیں۔
آخر میں میدے کا مکسچر،کریم اور گرم مصالحہ ڈال کر پکالیں۔اب اس کے اوپر مکھن ڈال دیں۔