Machli Ka Saalan Sarsu K Tail Main Recipe In Urdu
مچھلی کا سالن سرسوں کے تیل میں
اجزاء:
روہو یاسُرمئی مچھلی -------------- ایک کلو
دہی ------------------------------- (پھینٹی ہوئی) ایک پیالی
ناریل کا پانی ---------------------- 2پیالی
سفید سرکہ ------------------------ 2کھانے کے چمچے
لیموں ----------------------------- 3عدد
لونگیں ---------------------------- 4عدد
ہری مرچیں ---------------------- (باریک کٹی ہوئی)4عدد
میتھی دانے ---------------------- چند عدد
کڑھی پتے ------------------------ چند عدد
پِسا ہوا گرم مصالحہ --------------- ایک چائے کا چمچہ
پسی ہوئی ہلدی -------------------- ایک چائے کا چمچہ
پسا ہوا لہسن ادرک ---------------- ایک کھانے کا چمچہ
پسی ہوئی لال مرچ ---------------- ایک کھانے کا چمچہ
پِسا ہوادھنیا ----------------------- 2کھانے کے چمچے
ہر ادھنیا ------------------------- (باریک کٹا ہوا) ایک گڈی
نمک ----------------------------- حسبِ ذائقہ
سرسوں کا تیل ------------------- ایک پیالی+تلنے کے لئے
روہو یاسُرمئی مچھلی -------------- ایک کلو
دہی ------------------------------- (پھینٹی ہوئی) ایک پیالی
ناریل کا پانی ---------------------- 2پیالی
سفید سرکہ ------------------------ 2کھانے کے چمچے
لیموں ----------------------------- 3عدد
لونگیں ---------------------------- 4عدد
ہری مرچیں ---------------------- (باریک کٹی ہوئی)4عدد
میتھی دانے ---------------------- چند عدد
کڑھی پتے ------------------------ چند عدد
پِسا ہوا گرم مصالحہ --------------- ایک چائے کا چمچہ
پسی ہوئی ہلدی -------------------- ایک چائے کا چمچہ
پسی ہوئی لال مرچ ---------------- ایک کھانے کا چمچہ
نمک ----------------------------- حسبِ ذائقہ
سرسوں کا تیل ------------------- ایک پیالی+تلنے کے لئے
ترکیب:
مچھلی کو دھوئے بغیر سرکہ لگائیں اور 10منٹ بعد دھولیں۔ دیگچی میں تیل گرم کرکے میتھی دانے، کڑھی پتے اور لونگیں شامل کریں۔ خوشبو آنے لگے تو دہی ، ہلدی، لال مرچ، دھنیا، گرم مصالحہ ، لہسن ادرک اور نمک ملا کر بھون لیں۔ فرائنگ پین میں تھوڑا سا تیل گرم کریں اور مچھلی کے ٹکڑے سنہری تل کر دیگچی میں ڈالیں۔ دیگچی کو کپڑے سے پکڑکر تیل مصالحے سے علیحدہ ہونے تک ہلاتے رہیں۔اس میں ناریل کا پانی،ہری مرچیں ، ہرا دھنیا اور لیموں کا رس ملا کر دَم پر رکھ دیں۔