Kashmiri Kabab Recipe In Urdu
کشمیری کباب
اجزاء:
• گوشت(قیمہ بنا ہوا)_____ 1کلو
• نمک_____ 1 چائے کا چمچ
• لال مرچ پاؤڈر_____ ایک چائے کا چمچ
• زیرہ_____ 1 چائے کاچمچ
• انڈ ا_____ 1 عدد
• پیاز(براؤن ) _____ 2 عدد
• دہی(پھینٹ لیں) _____ 1 کلو
• ہلدی_____ 1چائے کا چمچ
• چھوٹی الائچی_____ 1 عدد
• دار چینی_____ 1 عدد
• لونگ_____ 4 عدد
• آئل_____ 4 کھانے کے چمچ
• گوشت(قیمہ بنا ہوا)_____ 1کلو
• نمک_____ 1 چائے کا چمچ
• لال مرچ پاؤڈر_____ ایک چائے کا چمچ
• زیرہ_____ 1 چائے کاچمچ
• انڈ ا_____ 1 عدد
• پیاز(براؤن ) _____ 2 عدد
• دہی(پھینٹ لیں) _____ 1 کلو
• ہلدی_____ 1چائے کا چمچ
• چھوٹی الائچی_____ 1 عدد
• دار چینی_____ 1 عدد
• لونگ_____ 4 عدد
• آئل_____ 4 کھانے کے چمچ
ترکیب:
ایک پیالے میں گوشت کا قیمہ، نمک، لال مرچ، انڈا اور زیرہ ڈال کر پکا لیں۔
آدھ گھنٹہ بعد اس کے کباب بنا لیں۔ دوسری طرف پین میں آئل ڈال کر دہی، نمک، لال مرچ، ہلدی ، چھوٹی الائچی، دار چینی اور لونگ ڈالیں اور اس میں کباب ڈال دیں گاڑھا ہونے تک پکائیں۔
مزیدار کشمیری کباب تیار ہیں۔