Kachay Keemay Kay Kabab Recipe In Urdu
کچے قیمے کے کباب
اجزاء:
•بھنے چنے کا پاؤڈر_____ 3چائے کے چمچ
•بیف قیمہ_____ 700گرام
•دھنیا_____ آدھ کپ
•کٹی لال مرچ_____ 1چائے کا چمچ
•لال مرچ_____ 1چائے کا چمچ
•نمک_____ حسبِ ضرورت
•بھنا دھنیا_____ 1چائے کا چمچ
•بھنا ذیرہ_____ 1چائے کا چمچ
•ادرک لہسن پیسٹ_____ 1کھانے کا چمچ
•پیاز پاؤڈر_____ 1کپ
•کچڑی (پّپایا) پاؤڈر_____ 1کھانے کا چمچ
•گرم مصالحہ_____ آدھ چائے کا چمچ
•ہلدی_____ آدھ چائے کا چمچ
•سبز مرچ_____ 2-3
•بھنے چنے کا پاؤڈر_____ 3چائے کے چمچ
•بیف قیمہ_____ 700گرام
•دھنیا_____ آدھ کپ
•کٹی لال مرچ_____ 1چائے کا چمچ
•لال مرچ_____ 1چائے کا چمچ
•نمک_____ حسبِ ضرورت
•بھنا دھنیا_____ 1چائے کا چمچ
•بھنا ذیرہ_____ 1چائے کا چمچ
•ادرک لہسن پیسٹ_____ 1کھانے کا چمچ
•پیاز پاؤڈر_____ 1کپ
•کچڑی (پّپایا) پاؤڈر_____ 1کھانے کا چمچ
•گرم مصالحہ_____ آدھ چائے کا چمچ
•ہلدی_____ آدھ چائے کا چمچ
•سبز مرچ_____ 2-3
ترکیب:
ایک چوپر میں بیف قیمہ، نمک، کٹی ہوئی لال مرچ، بھنا ذیرہ، بھنا ثابت دھنیا، کچڑی پاؤڈر، لال مرچ، گرم مصالحہ، ہلدی،کھانے کا تیل ڈالیں اور اچھی طرح سے بلینڈ کر لیں۔
اب ایک برتن لیں اس میں بلینڈڈ مکسچر، پیاز، ادرک لہسن پیسٹ، بھنے چنے کا پاؤڈر، سبز مرچ دھنیا ڈالیں اور اچھی طرح مکس کر لیں۔
پھر ایک گھنٹے کے لئے فریج میں رکھ میں دیں۔
ہاتھوں پر پانی یا آئل لگالیں پھر تھوڑا سا مکسچر لیں۔ پتلے اور تھوڑے بڑے کباب بنائیں۔ کیونکہ کباب فرائی کرتے وقت سکڑتے ہیں۔ اب ایک فرائی پین لیں اور اس میں کباب براؤن ہونے تک فرائی کریں۔
کباب کو ذیادہ سکڑنے سے بچانے کے لئے کم آئل استعمال کریں۔
رائتہ کے ساتھ سرو کر دیں۔