Chana Pulao Recipe In Urdu
چنا پُلاؤ
اجزاء:
1. چاول_____ 500گرام
2. اُبلے ہوئے سفید چنے_____ 300گرام
3. اُبلے ہوئے آلو_____ 2 عدد
4. کھانے کا تیل_____ آدھ کپ
5. پیاز_____ 1 عدد
6. سفیدثا بت زیرہ_____ 1 چائے کا چمچ
7. ثابت گرم مصالہ_____ 1 کھانے کا چمچ
8. ہری مرچ_____ 2 عدد
9. ادرک لہسن کا پیسٹ_____ 1 کھانے کا چمچ
10. ٹماٹر_____ 2 عدد
11. نمک_____ حسبِ ذائقہ
12. لال مرچ پسی ہوئی_____ 1 کھانے کاچمچ
13. آلو بخارہ_____ 10گرام
14. زیرہ پاؤڈر_____ 1 چائے کا چمچ
15. دھنیا پاؤڈر_____ 1 چائے کا چمچ
16. دہی_____ آدھ کپ
17. ادرک_____ 5گرام
18. ہرادھنیا_____ 5گرام
19. پودینہ_____ 5گرام
20. گرم پانی_____ حسبِ ضرورت

ترکیب:
ایک برتن میں کھانے کا تیل لیں اس میں پیاز،ثابت زیرہ ،ثابت گرم مصا لحہ اور ہری مرچ ڈال کر براؤن ہونے تک فرائی کریں۔
اب اس میں ادرک لہسن کا پیسٹ ،ٹماٹر ،نمک ،لا ل مرچ پسی ہوئی ،آلو بخارہ ،زیرہ پاؤڈر ،دھنیا پاؤڈر ،دہی ،اُبلے ہوئے چنے، گرم پانی، ادرک ،دھنیا اور پودینہ ڈال کر پانچ سے سات منٹ تک پکائیں ۔اب اس میں پانی ڈال کر اُبال لیں جب پانی آدھ رہ جائے تو چاول ڈال لیں اور تھوڑا پانی رہ جانے پر دم دیں۔
آخر میں ادرک ،ہرا دھنیااور پودینہ کو بطور گارنش استعمال کر لیں۔
آپکا مزیدار چنا پُلاؤتیا ر ہے