Zeera Walay Chawal Recipe In Urdu
زیرے والے چاول
اجزاء:
• ثابت زیرہ_____ 1 کھانے کا چمچہ
• لونگ_____ 4 عدد
• چاول_____ 1/2 کلو
• پانی _____2 گلاس
• کالی مرچیں_____ 3 عدد
• نمک_____ حسب ذائقہ
• تیل_____ 1/2 کپ
• ثابت زیرہ_____ 1 کھانے کا چمچہ
• لونگ_____ 4 عدد
• چاول_____ 1/2 کلو
• پانی _____2 گلاس
• کالی مرچیں_____ 3 عدد
• نمک_____ حسب ذائقہ
• تیل_____ 1/2 کپ
ترکیب:
1/2 کپ تیل پتیلی میں گرم کریں
اُس میں زیرہ لونگ اور سیاہ مرچ ڈال کر کڑکڑالیں
چاول دھو کر اُس میں ڈالیں نمک بھی ڈالیں اور چاولوں کو دم دیں
مزیدار چاول تیار ہیں
اُس میں زیرہ لونگ اور سیاہ مرچ ڈال کر کڑکڑالیں
چاول دھو کر اُس میں ڈالیں نمک بھی ڈالیں اور چاولوں کو دم دیں
مزیدار چاول تیار ہیں