Tamatar Ki Chutney Recipe In Urdu
ٹماٹر کی چٹنی
اجزاء:
•ٹماٹر_____ 1 کلو (دھو کر اُبلتے پانی میں ڈال کر دو جوش دیں اور چھیل کر باریک کاٹ لیں)
•سرخ مرچ_____ پسند کے مطابق
•سفید زیرہ_____ 1.1/2 چائے کا چمچ
•سرسوں کے بیچ_____ 1 بڑا چمچ
•سرکہ_____ 3/4 کپ یا پسند کے مطابق
•تیل_____1/2 کپ
•لہسن_____ 2 بڑے چمچ
•ادرک پسا ہوا_____ 1 بڑا چمچ
•نمک_____ ضرورت کے مطابق

ترکیب:
سرسوں کے بیچ صاف کرکے ہلکے کوٹ لیں.
اب لہسن، مرچیں اور زیرہ سب ملا کر پیس لیں.
یہ سب چیزیں سرکے میں ڈالیں.
تیل کو گرم کریں.
سب چیزیں ڈال کر پکائیں یہاں تک کہ تیل چٹنی کے اوپر آجائیں.
نمک اور ہلکی چینی بھی ملالیں.
دو منٹ اور پکائیں.
چٹنی تیار ہے.
یہ چٹنی آپ بہت دیر تک رکھ سکتے ہیں