Murgh Cholay Recipe In Urdu
مرغ چھولے
اجزاء:
• چکن لیگز_____ 400 گرام
• کھانے کا تیل_____ آدھ کپ
• پیاز چوپ_____ 1 عدد
• ثابت زیرہ_____ 1 چائے کا چمچ
• سبز مرچ چوپ_____ 2 عدد
• ادرک لہسن پیسٹ_____ ڈیڑہ کھانے کا چمچ
• ٹماٹر_____ 2 عدد
• دہی_____ 2 کھانے کے چمچ
• نمک_____ حسبِ ذائقہ
• گرم پانی_____ 1 کپ
• اُبلے ہوئے سفید چنے_____ڈیڑھ کپ
لاہوری مرغ مصالحہ بنانے کا طریقہ:
• نمک_____ 1 کھانے کاچمچ
• ثابت دھنیا_____ 2 کھانے کے چمچ
• ثابت زیرہ_____ 2 کھانے کے چمچ
• لونگ_____ 8 عدد
• لال مرچ کُٹی ہوئی_____ 2 کھانے کے چمچ
• دار چینی_____ 3 عدد
• بڑی اِلائچی_____ 3 عدد
• بادیان_____ 2 عدد
• سبز اِلائچی_____ 4 عدد
• چکن پاؤڈر_____ 3 کھانے کے چمچ
• میٹھا سوڈا_____ آدھ چائے کاچمچ
• اجوائن_____ 1 چوتھائی چائے کا چمچ
• جلوتری_____ 5 گرام
• ہلدی_____ 1 چائے کا چمچ
• ان سب کو بھون کر گرائینڈ کر لیں اور استعمال کر یں

ترکیب:
ایک پین میں ثابت لاہوری مُرغ مصالحہ لیں اور بھون کر گرائینڈ کر لیں۔
اب ایک پین میں کھانے کا تیل لیں اور ا س میں پیاز ،ثابت زیرہ اورسبز مر چ ڈال کر لائٹ براؤن کر لیں ۔
اب اس میں ادرک لہسن پیسٹ، چکن لیگز ،ٹماٹر ،دہی ،نمک اور لاہوری مرغ چھولے مصالحہ ڈال کر دوسے تین منٹ بھونائی کر لیں۔
اب اس میں گرم پانی آدھ کپ ڈال کر آٹھ سے دس منٹ تک دم دیں اور دو سے تین منٹ تک بھونائی کرلیں ۔
اب اس میں اُبلے ہوئے سفید چنے اور گرم پانی آدھ کپ ڈال کر ایک سے دو منٹ تک پکا لیں ۔
اب اسے دو سے تین منٹ تک دم دینے کے بعدگارنش کر لیں ۔
آپکا مزیدار مرغ چھولے تیار ہے ۔