Jaiphal Ke Fayde
جائفل اور جاوتری کے کیا حیرت انگیز فوائد ہیں؟ سردی کے موسم میں حکیم عبد الغفار آغا کے بتائے ہوئے نسخے سے کریں اس کا استعمال اور پائیں بےشمار فوائد
آج ہم آپ کو بتانے والے ہیں بہترین بوٹی جائفل اور جاوتری کے بارے میں جس کو عام طور پر پاکستان میں کھانوں میں خوشبو کے لئے استعمال کیا جاتا ہے، لیکن اس کے اور بھی بےشمار فوائد ہیں اسے حکیم آغا کے ذیل میں بتائے ہوئے طریقوں سے استعمال کریں اور بھرپور فائدہ اُٹھائیں۔