Dahi Bhindi Recipe In Urdu
دہی بھنڈی
اجزاء:
1. بھنڈیاں_____ آدھ کلو
2. کوکنگ آئل_____ 5 کھانے کے چمچ
3. کلونجی_____ آدھ چائے کا چمچ
4. سبز مرچ_____ 3 عدد کٹی ہوئی
5. پیاز_____ 1 عدد
6. ہلدی پاؤڈر_____ 1 چوتھائی چائے کا چمچ
7. کوکونٹ_____ 2 چائے کے چمچ کدوکش کیا ہوا
8. نمک_____ 1 چائے کا چمچ
9. دہی_____ ڈیڑھ کپ
10. ٹماٹر_____ 1 عدد کٹا ہوا
11. ہرا دھنیا_____ 3 کھانے کے چمچ کٹا ہوا

ترکیب:
• بھنڈی کے دونوں سرے اُتار کر اسے دو حصوں میں کاٹ لیں۔
• ایک پین میں آئل گرم کریں اور اس میں کلونجی، سبزمرچ اور پیاز گولڈن براؤن ہونے تک فرائی کرلیں۔
• ہلدی پاؤڈر، کوکونٹ اور نمک ڈال کر مزید ایک منٹ کے لیے پکائیں۔
• اس میں بھنڈی ڈال کر تین سے پانچ منٹ کے لیے فرائی کریں۔
• اب دہی اور ٹماٹر شامل کرکے بھنڈی کے گل جانے تک پکائیں۔
• آخر میں ہرا دھنیا چھڑک کر مکس کرلیں۔
• گرما گرم بھنڈیاں دہی کے ساتھ تیار ہیں چپاتی کے ساتھ سرو کریں۔