Chicken Tikka Handi Recipe In Urdu
چکن تکہ ہانڈی
اجزاء:
1. مرغی کی بوٹیاں، بغیر ھڈی کی _____آدھ کلو گرام
2. نمک _____حسب ذائقہ
3. دیگی مرچ پسی ہوئی _____1 کھانے کا چمچ
4. فوڈ کلر _____آدھ چائے کا چمچ
5. گرم مسالا _____1 کھانے کا چمچ
6. ادرک لہسن کا پیسٹ _____1 کھانے کا چمچ
7. لیموں کا رس _____1 کھانے کا چمچ
8. دہی _____1 کپ
9. کوئلہ _____بھاپ والا
10. تازہ دھنیا، ادرک کٹا ہوا _____حسب ذوق سجاوٹ کے لئے
11. ہری مرچیں _____سجاوٹ کے لئے

ترکیب:
• ایک برتن میں چکن کی بغیر ہڈی کی بوٹیاں لے کر اس میں نمک، دیگی مرچ پسی ہوئی، لال مرچ کُٹی ہوئی، فوڈ کلر، گرم مسالا، ادرک لہسن کا پیسٹ، لیمون کا رس، اور دہی ڈال کر اچھی طرح ملائیں، جب تمام آمیزہ یکجان ہو جائے تو اسے ایک گھنٹے کے لیے میرینیٹ کرنے کے لیے رکھ دیں۔
• اب ایک درمیانے سائز کے برتن میں خوردنی تیل کو گرم کریں جب اچھی طرح گرم ہوجائے تو اس میں میرینیٹ کیا ہوا چکن ڈالیں اور تیز آنچ پر پکائیں۔
• اب اس میں کریم شامل کریں اور آنچ کم کرکے 5 سے 6 منٹ کے لئے دم دے دیں۔
• اب اس میں کٹا ہوا تازہ دھنیا، ادرک ڈال کر ملائیں اور ایک کٹوری میں سلگتا ہوا کوئلہ رکھ کر 5 منٹ کے لئے دم دے دیں