Chehry Per Nikhar Lane Ka Asan Tarika
ساگود دانہ بتائے گئے طریقے سے چہرے پر لگائیں اور پارلر جیسا نکھار پائیں، جانیئے ڈاکٹر بلقیس کی بتائی ہوئی آسان ریمیڈی
اکثر خواتین چہرے کے کالے پن اور داغ دھبوں کو دور کرنے کے لئے پارلر کا رُخ کرتی ہیں مگر اتنی زیادہ کیمیکل والی کریموں کے استعمال سے ان کا رنگ اور جلد مزید خراب ہو جاتی ہے اور صرف کچھ وقت کے لئے ہی چہرہ صاف ہوتا ہے۔
چہرے کی خوبصورتی میں اضافے کے لئے ساگود دانے کا استعمال
• اب ایک چمچ پسا ہوا ساگود دانہ سادے پانی میں ڈال کر پھر اسے چولہے پر گرم پانی میں ڈال دیں۔
• اب اس ساگود دانے والے پانی اور ساگود دانے کو گرین ٹی والی پیالی میں ڈالیں۔
• اب اس میں ایک چمچ جیلیٹن شامل کریں اور مکس کریں۔
• جیسے ہی یہ گاڑھا گاڑھا ماسک جیسا ہو جائے تو اسے چہرے پر اور گردن پر لگا لیں۔
• اب 10 سے 15 منٹ بعد مساج کرتے ہوئے اسے چہرے سے صاف کر دیں۔
• یہ ماسک دے گا آپ کو نکھار، دانوں سے نجات اور چہرے کی چمک جو کر دے گی آپ کا حسن دوبالا تو بس پھر آج ہی اس ریمیڈی کو آزمائیں