خود پر ہنسنا یا اس بات کا حوصلہ رکھنا کہ دوسروں کو اس بات کا موقع فراہم کیا جائے کہ وہ ہنس سکیں بہت دل گردے کی بات ہے اور اتنا حوصلہ کم ہی لوگوں میں پایا جاتا ہے- مگر یورپ کے ملک پولینڈ کے لوگ جن کو عام طور پر پولش کہا جاتا ہے ان کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ دنیا بھر میں ان کی حس مزاح بہت زيادہ بہترین ہوتی ہے- اکثر پولش باشندے اپنی فیس بک پروفائل سے ایسی تصاویر بھی شئير کر دیتے ہیں جن کو دیکھ کر ان کے حوصلوں کو داد دینے کو دل چاہتا ہے- |
|
|
اگر میرے سینگ ہوتے تو میں کیسا لگتا |
|
|
میرے گھر کے باہر سے ہالی وڈ شروع ہو جاتا ہے |
|
|
کبھی کبھی کچھ اتفاق غور سے دیکھنے پر ہی سمجھ آتے ہیں |
|
|
پولینڈ کی پولیس بھی ہمارے ملک جیسی ہو گئی -ہمارے پولیس والے کی توند ہوتی ہے جب کہ پولش پولیس ایڑھی پہن کر ڈیوٹی کرتی ہے |
|
|
پولش لوگوں میں سماجی فاصلے کا اصول صرف انسانوں کے لیے نہیں بلکہ جانوروں کے لیے بھی ہوتا ہے |
|
|
حکمرانوں سے صرف پاکستان کے لوگ نہیں بلکہ پولش لوگ بھی تنگ ہیں تبھی تو ان کو دیکھ کر چیزیں اٹھا اٹھا کر مارنے کو تیار ہو جاتے ہیں |
|
|
ثابت ہوا کہ پولینڈ بھی پاکستان جیسا ہی ایک ملک ہے |