Elaichi Kha Kar Garam Pani Peene Ke Fayde
الائچی کھا کر گرم پانی پینے سے جسم میں کیا تبدیلی آتی ہے ؟ جان کر آپ روزانہ یہ عمل کریں گے
سبز الائچی بھارتی سمیت ایشائی ممالک میں گھروں میں استعمال ہونے والا ایک عام مصالحہ ہے جو نہ صرف قدرتی طور تازگی بخشتا ہے بلکہ اس کے بے شمار فوائد بھی ہیں جن میں سے چند ایک فوائد بیان کئے جا رہے ہیں۔
نظام انہضام میں بہتری:
سبز الائچی قدرتی طور پر ایک منٹ کا درجہ رکھنے کے ساتھ ساتھ نظام انہضام کو بہتر بناتی ہے۔ الائچی کا استعمال آنتوں کی سوزش میں انتہائی مفید ہے جبکہ سینے کی جلن، متلی کی صورت میں بھی یہ آکسیر کا درجہ رکھتی ہے۔
الائچی قدرتی طور پر تیزابیت سے لڑنے کی مکمل صلاحیت رکھتی ہے